F

Farooq Parhavri

5 followers

About

Teacher of Tafsir and Hadith. Classes in Urdu.

Qualifications

Dars-e-Nizami

Subjects

TafsirHadith

Languages

ur · ar

Posts

9/8/2026

کلاس کے نوٹس کتب خانہ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔ جو لوگ شامل نہ ہو سکے وہ وہاں سے دیکھ لیں، اِن شاء اللہ۔

9/8/2026

نئے طلبہ خاص توجہ دیں — حفظ کے ساتھ معنی سمجھنا ضروری ہے۔ صرف الفاظ یاد کرنے سے برکت کم ملتی ہے۔

9/8/2026

حدیث: نبی ﷺ نے فرمایا: «تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔» (بخاری)

9/8/2026

اِس جمعرات مغرب کے بعد تفسیرِ سورۃ الفرقان کا درس 2 — آیت 11 تا 20۔ پہلے سے پڑھ کر آئیں، اِن شاء اللہ۔

9/8/2026

Hadith: "Jo Allah ke raste me ilm haasil karne nikla, wo lautne tak Allah ke raste me hai." (Tirmidhi)

9/8/2026

Assalamu alaikum. Is hafte Surah Al-Furqan ki tafsir shuru karenge — Maghrib ke baad.